اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ دریں اثناءوفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بھی وزیراعظم سے ان کے آفس میں الگ ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات

مزید خبریں