اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزارت ریلوے کے حکام اور عملے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح شیخ رشید احمد نے جذبے اور جنون سے پاکستان ریلوے کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں، سارا پاکستان اس پر ان کو دعائیں دے گا کیونکہ ریلوے کے ذریعے عام آدمی سفر کرتا ہے،میانوالی تا لاہور …
شیخ رشید احمد نے جذبے اور جنون سے پاکستان ریلوے کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں، سارا پاکستان انہیں دعائیں دے گا ، وزیراعظم عمران خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزارت ریلوے کے حکام اور عملے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح شیخ رشید احمد نے جذبے اور جنون سے پاکستان ریلوے کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں، سارا پاکستان اس پر ان کو دعائیں دے گا کیونکہ ریلوے کے ذریعے عام آدمی سفر کرتا ہے،میانوالی تا لاہور ٹرین کے آغاز پرمیانوالی کے عوام شیخ رشید احمد کا ایڈوانس شکریہ ادا کرتے ہیں۔








