اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پاکستان کی معاشی محاذ پر کلیدی کامیابی ہے، آئی ایم ایف کی پاکستان کے لئے پیکج کی منظوری وزیرعظم کے معاشی ویژن پر اعتماد کا اظہار ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں …
آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پاکستان کی معاشی محاذ پر کلیدی کامیابی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری پاکستان کی معاشی محاذ پر کلیدی کامیابی ہے، آئی ایم ایف کی پاکستان کے لئے پیکج کی منظوری وزیرعظم کے معاشی ویژن پر اعتماد کا اظہار ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آیئے سب مل کر مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں، مضبوط پاکستان کا نشان عمران خان ہے۔








