عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے چھ ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی

آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لئے چھ ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔ پروگرام کا دورانیہ 39 ماہ پر محیط ہو گا۔ پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لئے قرض پروگرام کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی ہے۔ …

آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لئے چھ ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔ پروگرام کا دورانیہ 39 ماہ پر محیط ہو گا۔ پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لئے قرض پروگرام کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی ہے۔ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کے بعد آئی ایم ایف 39 ماہ کے دوران سہ ماہی بنیادوں پر پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply