اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ نے لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے اس دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اس دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کےلئے بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد …
وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ کی لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ نے لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے اس دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اس دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کےلئے بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔








