وزیر اعظم عمران خان کی کنٹرول لائن کے چھمب سیکٹر میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 04جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جمعرات کواپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزیر اعظم نے دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی …

اسلام آباد ۔ 04جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جمعرات کواپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزیر اعظم نے دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply