اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءسے لیکر مئی 2019 ءتک کے عرصہ میں پاکستان نے چائے کی درآمدات پر542 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.61 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2017-18ءکے پہلے …
گزشتہ مالی سال کے دوران چائے کی درآمدات میں پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں معمولی اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی)گزشتہ مالی سال کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں پیوستہ مالی سال کے مقابلے میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءسے لیکر مئی 2019 ءتک کے عرصہ میں پاکستان نے چائے کی درآمدات پر542 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف کیا جو پیوستہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.61 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2017-18ءکے پہلے 11 ماہ میں چائے کی درآمدات پر پاکستان نے 524 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف کیاتھا۔








