اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہمیشہ اپنے اہداف کو پورا کرنے کیلئے پرعزم رہے ہیں اور پارلیمنٹ سے مالی سال 2019-20ع کی منظوری اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے پروڈکشن …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہمیشہ اپنے اہداف کو پورا کرنے کیلئے پرعزم رہے ہیں اور پارلیمنٹ سے مالی سال 2019-20ع کی منظوری اس کی ایک بہترین مثال ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق قانون کو تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر کی اور وہ حزب اختلاف کی پرزور مخالفت کے باوجود ایسا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ لوگ جنہیں بدعنوانی‘ منی لانڈرنگ اور جعلی بنک اکا¶نٹس جیسے مقدمات کا سامنا ہے‘ پارلیمنٹ کو بطور پناہ گاہ استعمال کرنے کی سخت کوششیں کر رہے ہیں








