دہشت گردی کےخلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،،گورنر پنجاب چودھری محمدسرور

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ملک میں ہرسطح پر سز ا اور جزا کو لازم بنا رہے ہیں ۔ پاکستان کے مستقبل کو روشن، ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کیلئے شفاف اور بلاتفر یق احتساب پوری قوم کی آواز ہے۔دہشت گردی کےخلاف جنگ میں افواج پاکستان کی …

لاہور۔4 جولائی(اے پی پی )گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ملک میں ہرسطح پر سز ا اور جزا کو لازم بنا رہے ہیں ۔ پاکستان کے مستقبل کو روشن، ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کیلئے شفاف اور بلاتفر یق احتساب پوری قوم کی آواز ہے۔دہشت گردی کےخلاف جنگ میں افواج پاکستان کی قر بانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ آزادکشمیر میں دہشت گردی میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ۔بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے

مزید خبریں

Leave a Reply