سکھر۔4 جولائی(اے پی پی) بیگم نصرت بھٹو ایئرپورٹ سکھر کے مینیجر کے اعلامیہ کے مطابق سکھر ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز 05جولائی بروز جمعہ شام 3بج کر55منٹ پر جدہ وایہ کراچی روانہ ہوگی ، جس میں 168عازمین حج روانہ ہونگے ۔ عازمین حج کو خداحافظ کہنے کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو ہونگے وفاقی وزیر عازمین حج کو …
سکھر سے پہلی حج پرواز 05جولائی کو 168عازمین حج کو لیکر جدہ روانہ ہوگی

مزید خبریں
سکھر۔4 جولائی(اے پی پی) بیگم نصرت بھٹو ایئرپورٹ سکھر کے مینیجر کے اعلامیہ کے مطابق سکھر ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز 05جولائی بروز جمعہ شام 3بج کر55منٹ پر جدہ وایہ کراچی روانہ ہوگی ، جس میں 168عازمین حج روانہ ہونگے ۔ عازمین حج کو خداحافظ کہنے کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو ہونگے وفاقی وزیر عازمین حج کو الوادع کرینگے اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام دینگے۔ اعلامیہ کے مطابق بیگم نصرت بھٹو ایئر پورٹ سے مجموعی طور پر11پروزایں روانہ ہونگی ۔








