اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو جوائنٹ سیکرٹری پلڈاٹ آسیہ ریاض کے ہمراہ وزارتِ خارجہ میں ان سے ملاقات …
موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو جوائنٹ سیکرٹری پلڈاٹ آسیہ ریاض کے ہمراہ وزارتِ خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ حکومت کی مثبت پالیسیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے








