وزیراعظم عمران خان کا ملکی ہوائی اڈوں کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ملکی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی معیار کی سہولیات کی فراہمی اور امیگریشن، کسٹم و دیگر ضروری مراحل کوممکنہ حد تک آسان اور سہل بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، سرمایہ کاروں اور سیاحت کے سلسلے میں پاکستان آنے والے افرادکو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت …

اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ملکی ہوائی اڈوں پر بین الاقوامی معیار کی سہولیات کی فراہمی اور امیگریشن، کسٹم و دیگر ضروری مراحل کوممکنہ حد تک آسان اور سہل بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں، سرمایہ کاروں اور سیاحت کے سلسلے میں پاکستان آنے والے افرادکو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہوابازی پالیسی کے تحت ریگولیشن اور ہوائی اڈوں کے انتظامات کو علیحدہ کرنے کا عمل جلد از جلد پایہ تکمیل کو پہنچایا جائے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو ملکی ہوائی اڈوں کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply