پشاور ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہر یار آفریدی اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے۔ اس موقع پر دونوں وزراءمملکت نے شوکت یوسفزئی سے ان کی والدہ مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔
وزراءمملکت شہر یار آفریدی اور علی محمد خان کی شوکت یوسفزئی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

مزید خبریں