نیویارک ۔ 6 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 0.66 سینٹ (0.98 فیصد ) گر کر 66.59 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں