امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 6 جولائی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میںسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1398.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 1400.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد گر کر 1398.39 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی …

نیویارک ۔ 6 جولائی (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میںسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.2 فیصد کم ہوکر 1398.71 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 1400.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.2 فیصد گر کر 1398.39 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد کمی کے ساتھ 1400.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Leave a Reply