وفاقی وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی کا مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس پر ردعمل

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ذہنی بیماری میں مبتلا ہو چکی ہے، مریم نواز کے اس بیانیے سے ن لیگ کی سیاسی ساکھ کا خاتمہ نظر آ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ متنازعہ ویڈیو سے حقائق کی …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی نے مسلم لیگ (ن) کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ذہنی بیماری میں مبتلا ہو چکی ہے، مریم نواز کے اس بیانیے سے ن لیگ کی سیاسی ساکھ کا خاتمہ نظر آ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ متنازعہ ویڈیو سے حقائق کی بجائے الزام کا عمل سامنے آتا ہے ‘ ویڈیو سے عدالت کے تقدس کو نقصان پہنچانے کی سازش کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply