اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے معاون خصوصی کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور گلدستہ بھی بھجوایا۔
وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی

مزید خبریں