خام تیل کی قیمت میں اضافہ

134

سنگاپور ۔ 12 اگست (اے پی پی) سعود عرب کی جانب سے تیل کی پیداوارمیں کمی لانے کے امکانات کے بعد ایشیا ئی منڈی میں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا یو ایس بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی ستمبر کےلئے فراہمی کے معاہدے 46 سینٹ اضافے کے ساتھ43.95 ڈالر فی بیرل اور نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کےلئے ترسیل32 سینٹ کے اضافے کے ساتھ46.36 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔