یورپی یونین ترکی کیساتھ یکجہتی جاری رکھے گی، یورپی کمیشن

برسلز۔ 13 اگست (اے پی پی) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیطرف سے دیار باقرا ور ماردن میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتی ہے اور ترکی کیساتھ یکجہتی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ یورپی کمیشن کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے اضلاع دیار باقر اور ماردن میں ایک بار پھر دہشت گرد حملے ہوئے …

برسلز۔ 13 اگست (اے پی پی) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم پی کے کے کیطرف سے دیار باقرا ور ماردن میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتی ہے اور ترکی کیساتھ یکجہتی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ یورپی کمیشن کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے اضلاع دیار باقر اور ماردن میں ایک بار پھر دہشت گرد حملے ہوئے ہیں۔ ہم ان حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Leave a Reply