ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 24 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2004ء رنگٹ (486.64 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply