ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 27 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا میں سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2067 رنگٹ (501.94 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔