نیویارک ۔ 27 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ توقع سے زیادہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور ایران مغرب کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں سیکورٹی خدشات کی وجہ سے تیل کی سپلائی معطل ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 7 سینٹ بڑھ کر 63.46 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 18 …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 27 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ توقع سے زیادہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور ایران مغرب کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں سیکورٹی خدشات کی وجہ سے تیل کی سپلائی معطل ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 7 سینٹ بڑھ کر 63.46 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 18 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.20 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








