امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 27 جولائی (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ گیس کے سرکاری ذخائر میں اندازے سے کم ذخیرہ ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے اگست کے لیے سودے وقفے سے قبل 1.7 سینٹ (0.8 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2.237 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔