اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا راولپنڈی میں پاک فوج کے تربیتی طیارہ حادثے پر افسوس اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا۔منگل کو اپنے بیان میں معاون خصوصی کا متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے …
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا راولپنڈی میں پاک فوج کے تربیتی طیارہ حادثے پر افسوس اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا راولپنڈی میں پاک فوج کے تربیتی طیارہ حادثے پر افسوس اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا۔منگل کو اپنے بیان میں معاون خصوصی کا متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔









