سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی وزیر برائے ابلاغ عامہ ترکی عبداللہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پا کستان اورسعودی عرب کے مابین برادرانہ دیرینہ تعلقات ملکی او رعوامی سطح کے ہیں، پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی فراخدلانہ مد د کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو سعودی وزیر برائے ابلاغ …

اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پا کستان اورسعودی عرب کے مابین برادرانہ دیرینہ تعلقات ملکی او رعوامی سطح کے ہیں، پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی فراخدلانہ مد د کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو سعودی وزیر برائے ابلاغ عامہ ترکی عبداللہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے 4 رکنی وفد کے ہمراہ ان سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔