اسلام آباد ۔ 02 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً کراچی میں حالیہ بارشوں اور شہر کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں اقدامات پر گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات