اسلام آباد ۔ 02 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے علی گوہر مہر نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اندرون سندھ کے عوام کو درپیش مسائل اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے علی گوہر مہر کی ملاقات