وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان کی ملاقات

سلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔