وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاحت کے حوالہ سے ٹاسک فورس کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سیاحتی مقامات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات خصوصاً سیاحتی زونز کے قیام اور ان کی ترقی و ترویج کے دوران اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مقامات کا قدرتی حسن اور ماحول متاثر نہ ہو اور اس سلسلہ میں ذیلی قوانین کو …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سیاحتی مقامات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات خصوصاً سیاحتی زونز کے قیام اور ان کی ترقی و ترویج کے دوران اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ان مقامات کا قدرتی حسن اور ماحول متاثر نہ ہو اور اس سلسلہ میں ذیلی قوانین کو مرتب کرنے کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات سیاحت کے حوالہ سے تشکیل دی جانے والی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی