راولپنڈی۔ 3 اگست (اے پی پی) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام ہفتہ وار پروگرام اوپن مائیک کا اہتمام ہوا جس میں 25 سے زائد نوجوان گلوکاروں نے اپنی آوازکا جادو جگایا۔ ڈاکٹر ناہید اختر نے اوپن مائیک کی میزبانی کے فرائض انجام دیے۔ ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدکی ہدایت پرموسیقی کے شعبے میں نوجوانوں کا بلا تفریق پلیٹ فارم مہیا کیا جارہا ہے۔ ہر پروگرام میں نوجوانوں کی بڑی تعدادشریک ہوتی ہے۔
راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام ہفتہ وارپروگرام اوپن مائیک کا اہتمام