سلانوالی ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصا ف رکن قومی اسمبلی چوہدر ی عامر سلطا ن چیمہ نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں شکست کے بعدا پو ز یشن جماعتوں کا اداروں پر الزا ما ت لگا نا افسوسناک ہے، سینیٹر حاصل بزنجو ادار ے پر الزا ما ت لگانے کی بجا ئے اپنی شکست تسلیم کر لیں، سیاست میں اداروں کو گھسیٹنے وا لے ملک …
سیاست میں اداروں کو گھسیٹنے وا لے ملک وقو م سے مخلص نہیں، عامر سلطا ن چیمہ
سلانوالی ۔ 3 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصا ف رکن قومی اسمبلی چوہدر ی عامر سلطا ن چیمہ نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں شکست کے بعدا پو ز یشن جماعتوں کا اداروں پر الزا ما ت لگا نا افسوسناک ہے، سینیٹر حاصل بزنجو ادار ے پر الزا ما ت لگانے کی بجا ئے اپنی شکست تسلیم کر لیں، سیاست میں اداروں کو گھسیٹنے وا لے ملک وقو م سے مخلص نہیں، پاکستان تحریک انصاف کی حکو مت مقبو لیت کے سفر پر رواں دواں ہے، سینٹ میں تحریک عدم اعتما د کی نا کا می سے وفاق کے حامل ادارے کو تقو یت ملی ہے۔









