لاہور۔3 اگست(اے پی پی ) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تحفظ زرتاج گل نے کہا ہے کہ چےئر مےن سےنٹ کے معاملے پراپوزیشن کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، حاصل بزنجو ریاستی اداروں پر الزام تراشی کے بجائے پوچھیںکیا پتہ ان کی اپنی جماعت نے تو ان سے ہاتھ نہیں کر دیا، مریم نواز نے حمزہ شہباز کی سیاست ختم کر دی ہے، وزےر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق …
وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تحفظ زرتاج گل کی میڈیا سے گفتگو
لاہور۔3 اگست(اے پی پی ) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تحفظ زرتاج گل نے کہا ہے کہ چےئر مےن سےنٹ کے معاملے پراپوزیشن کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، حاصل بزنجو ریاستی اداروں پر الزام تراشی کے بجائے پوچھیںکیا پتہ ان کی اپنی جماعت نے تو ان سے ہاتھ نہیں کر دیا، مریم نواز نے حمزہ شہباز کی سیاست ختم کر دی ہے، وزےر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ان سیکٹر زمیں کام کر رہے جو پہلے نظر انداز کئے گئے تھے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔









