عالمی مارکیٹ میں 2020 ءکے دوران سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ رہنے کی توقع

لندن ۔ 4 اگست (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ آئندہ سال (2020 ئ) کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ شرح سود میں کمی، سرمایہ کاروں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے اس کی خریداری میں اضافہ ہے۔رائٹرز کی جانب سے جاری ایک 33 ماہرین اقتصادیات سے کیے گئے سروے کی جائزہ رپورٹ …

لندن ۔ 4 اگست (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ آئندہ سال (2020 ئ) کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ شرح سود میں کمی، سرمایہ کاروں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے اس کی خریداری میں اضافہ ہے۔رائٹرز کی جانب سے جاری ایک 33 ماہرین اقتصادیات سے کیے گئے سروے کی جائزہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں قرضوں پر سود کی شرح میں کمی کے رجحان، اس قیمتی دھات کی سرمایہ کاروں اور مرکزی بینکوں کی جانب سے خریداری میں اضافے کے باعث 2020 ءمیں سونے کے نرخ 1400 ڈالر فی اونس سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔