اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت 70 سال سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، عالمی برادری کو رات کی تاریکی میں بالاکوٹ پر بزدلانہ بھارتی حملے کا نوٹس لینا چاہیے تھا، لگتا ہے بالاکوٹ کے بعد ملنے والی رسوائی سے بھارت نے کچھ بھی سبق نہیں سیکھا، جبھی تو …
بھارت 70 سال سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کی ناکام کوشش کررہا ہے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا پارٹی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان
اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت 70 سال سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، عالمی برادری کو رات کی تاریکی میں بالاکوٹ پر بزدلانہ بھارتی حملے کا نوٹس لینا چاہیے تھا، لگتا ہے بالاکوٹ کے بعد ملنے والی رسوائی سے بھارت نے کچھ بھی سبق نہیں سیکھا، جبھی تو وہ کشمیر میں ایک نئی شرارت کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے۔









