مختلف دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد267800کیوسک اور اخرج 238500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد60900 کیوسک اور اخراج60900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد46300کیوسک اور …

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد267800کیوسک اور اخرج 238500کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد60900 کیوسک اور اخراج60900 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد46300کیوسک اور اخراج10000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد87900 کیوسک اور اخراج 57900کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1541.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.535 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1197.95 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.205 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ ہے۔