اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 9 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ منگل کو نیپرا میں اس سلسلہ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی سے مجموعی طور پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ فیصلہ کا …
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 9 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 9 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ منگل کو نیپرا میں اس سلسلہ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی سے مجموعی طور پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ فیصلہ کا اطلاق کے الیکٹرک اور ماہانہ 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔








