پورٹ آف سپین ۔ 9 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد انکی ٹیم کا مورال بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم کی تمام تر توجہ میزبان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے اور ٹیم ون ڈے سیریز میں بھی عمدہ …
ٹیم کا مورال بلند ہے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز بھی جیتں گے، روہت شرما

مزید خبریں
پورٹ آف سپین ۔ 9 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد انکی ٹیم کا مورال بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم کی تمام تر توجہ میزبان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے اور ٹیم ون ڈے سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو شکست فاش سے دوچار کریگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں اور میزبان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی عمدہ کھیل کی بدولت اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرینگے۔








