نیویارک ۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ گرم موسم کے باعث کولنگ کے لیے گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے ستمبر کے لیے سودے 4.5 سینٹ (2.2 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2.128 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

مزید خبریں