اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں6.78 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات84.7 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 79.3 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مئی2019ء کے مقابلہ میں جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی قومی درآمدات میں5.4 …
طبی مصنوعات کی درآمدات میں6.78 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں6.78 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات84.7 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 79.3 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مئی2019ء کے مقابلہ میں جون2019ء کے دوران طبی مصنوعات کی قومی درآمدات میں5.4 ملین ڈالر یعنی6.78 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








