کمپالا ۔ 19 اگست (اے پی پی) یوگنڈا کے مغربی علاقے میں ایندھن سے بھرا ہوا ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس میں ہونے والے دھماکے سے20 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ دھماکے کے تنتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ٹیلی ویژن کے مطابق ضلع روبیرجی میں ہونے والے اس حادثے میں 10 افراد کے مارے جانے کی تصدیق بھی …
یوگنڈا ، ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ،20 عمارتیں منہدم، 10 افراد ہلاک

مزید خبریں
کمپالا ۔ 19 اگست (اے پی پی) یوگنڈا کے مغربی علاقے میں ایندھن سے بھرا ہوا ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس میں ہونے والے دھماکے سے20 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ دھماکے کے تنتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ٹیلی ویژن کے مطابق ضلع روبیرجی میں ہونے والے اس حادثے میں 10 افراد کے مارے جانے کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔








