واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں پیش رفت خوش آئند ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان امن مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے ساتھ …
افغان حکومت اور طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں پیش رفت خوش آئند ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے ساتھ امن مذاکرات میں پیش رفت خوش آئند ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان امن مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے ساتھ بات چیت اچھی جا رہی ہے۔








