ونسٹن سیلم اوپن ٹینس مینز ڈبلز، بن میک لیکن اور لیوک بام برج کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) جاپان کے بن میک لیکن اور انکے بر طانوی جوڑی دار لیوک بام برج ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایونٹ کے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں کیون کراویٹز اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈرس میز پر مشتمل جرمن فورتھ سیڈڈ جوڑی کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ …

واشنگٹن ۔ 20 اگست (اے پی پی) جاپان کے بن میک لیکن اور انکے بر طانوی جوڑی دار لیوک بام برج ونسٹن سیلم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایونٹ کے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں کیون کراویٹز اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈرس میز پر مشتمل جرمن فورتھ سیڈڈ جوڑی کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ امریکہ میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپان کے بن میک لیکن اور انکے بر طانوی جوڑی دار لیوک بام برج نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیون کراویٹز اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈرس میز پر مشتمل جرمن فورتھ سیڈڈ جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 7-6 سے اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔