سعودی طلبہ روس میں منعقدہ عالمی مقابلے "ورلڈسکلز” میں شرکت کریںگے

جدہ۔ 22 اگست (اے پی پی)سعودی طلبہ روس میں منعقد ہونے والے "ورلڈسکلز" کے عالمی مقابلے میں اپنی فنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا یکسیلنسز کالج کے سی ای او ڈاکٹر فہد بن عبد العزیز التوئیجری نے بتایا کہ سعودی طلبہ روس کے شہر کازان میں منعقد ہونے والے ورلڈ سکلز مقابلے میں ہوائی جہازوں کی بحالی …

جدہ۔ 22 اگست (اے پی پی)سعودی طلبہ روس میں منعقد ہونے والے "ورلڈسکلز” کے عالمی مقابلے میں اپنی فنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا یکسیلنسز کالج کے سی ای او ڈاکٹر فہد بن عبد العزیز التوئیجری نے بتایا کہ سعودی طلبہ روس کے شہر کازان میں منعقد ہونے والے ورلڈ سکلز مقابلے میں ہوائی جہازوں کی بحالی اور ویلڈنگ میں اپنی مہارت کے جوہر دکھائیںگے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقابلے 6 روزتک جاری رہیںگے جس میں مجموعی طور پر 75 ممالک کے 700 طلبہ و طالبات 56 مختلف مقابلوں میں حصہ لیںگے۔

مزید خبریں