غزنوی بیلسٹک میزائل، وطن عزیز کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت میں گرانقدر اضافہ ثابت ہوگا، مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے غزنوی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان وزیر خارجہ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزنوی بیلسٹک میزائل، وطن عزیز کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت میں گرانقدر اضافہ ثابت ہوگا۔

مزید خبریں