وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کی غزنوی بلیسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ غزنوی بلیسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ میزائل، ہماری دفاعی صلاحیات کے لاجواب ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید خبریں