اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی ملاقات

مزید خبریں