وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے جس طرح کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اس پر فخر ہے۔ کشمیری عوام کو باور کرایا گیا کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ پرعزم انداز میں کھڑی ہے جنہیں مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ مودی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اور نسل کشی کے ایجنڈے کا سامنا ہے۔ جمعہ کو اپنے …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے جس طرح کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اس پر فخر ہے۔ کشمیری عوام کو باور کرایا گیا کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ پرعزم انداز میں کھڑی ہے جنہیں مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ مودی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اور نسل کشی کے ایجنڈے کا سامنا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم نے دنیا کو نازی طرز پر آر ایس ایس اور بی جے پی کے ہندو بالادستی کے نظریئے اور خطے بلکہ دنیا کو اس سے ممکنہ خطرے سے بھی آگاہ کیا۔

مزید خبریں