آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کا کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لئے بھرپور پیغام ہے، مقبوضہ وادی کی بگڑتی ہوئی صورتحال علاقائی امن کے لئے خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قوم کا کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لئے بھرپور پیغام ہے، مقبوضہ وادی کی بگڑتی ہوئی صورتحال علاقائی امن کے لئے خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، اس دوران انہیں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

مزید خبریں