راولپنڈی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سمیت ملک دیگر علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) راولپنڈی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سمیت ملک دیگر علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودہا، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، …

اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) راولپنڈی، اسلام آباد اور گلگت بلتستان سمیت ملک دیگر علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودہا، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، قلات ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، بہاولپور، ژوب، ٹھٹھہ، کراچی ڈویژن، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

مزید خبریں