اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیریوں کو ان کا حق خوداردیت دلوا کر رہیں گے، آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے۔ جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خنجراب تا گوادر کشمیریوں سے یکجہتی کا …
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیریوں کو ان کا حق خوداردیت دلوا کر رہیں گے، آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے۔ جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خنجراب تا گوادر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے، پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیریوں کو ان کا حق خوداردیت دلوا کر رہیں گے، آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ فاشسٹ مودی کشمیریوں کے عزم کو شکست نہیں دے سکتا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مکمل بلیک آﺅٹ ہے۔








